سعودی سول ایوی ایشن (گاکا)نے 45 سال سے کم عمرخواتین کے لئے  نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔سعودی حکومت نے حج پر آنے والی خواتین کے لیے محرم کےقانون سےسختی سے عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کےمطابق 45 سال سے کم عمرعازمین خواتین کیساتھ محرم لازمی قرار دے دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ترکی نے پاکستانی طلبہ سے بڑی پابندی ختم کر دی

پاکستان سے ترکی جانے والے طلبہ کیلئے بھی ہوٹل میں قرنطینہ کی…

ایلون مسک کا ٹیسلا کار کو اسٹار لنک سیٹلائٹ سے منسلک کرنے کا اعلان

ٹیسلا کمپنی کےمالک ایلون مسک نےکہا ہے کہ وہ نہ صرف اب…

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے شخص کوعدالت نے انوکھی سزاسنا دی

سنگاپور میں ٹرین کے سفر کرنے والے شخص کو ماسک نہ پہننے…

ایلون مسک ٹوئٹر بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل

امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون…