حیدرآباد کے سائٹ ایریا میں واقع کاٹن فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔تفصیلات کےمطابق آگ نےفیکٹری کے احاطے میں موجود کپاس کے بنڈلز کو لپیٹ میں لے لیا ہے، فیکٹری میں مویشیوں کےخشک چارے کا بھی بڑا ذخیرہ موجود ہے جس کو شدید خطرہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوا کےدبائو کےباعث آگ کی شدت میں تیزی ہو رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک کے مسائل کا حل اکیلے ایک جماعت نہیں نکال سکتی،نواز شریف

لندن میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ ساجد میر سے ملاقات کے…

بارش کے پانی میں بریانی کی دیگ کی تیرتی ویڈیو وائرل

اس سال دنیا بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئی ہیں،…

کوشش کی لیکن مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، انتخابات کا بھی کوئی حل نہیں نکلا: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ انہوں نے کوشش کی…

بڑا اپ سیٹ، ہارٹ فیورٹ برازیل ورلڈکپ سے آؤٹ

لاہور:عالمی فٹبال ورلڈ کپ کے اعصاب شکن کوارٹر فائنل میچ میں کروشیا…