حیدرآباد کے سائٹ ایریا میں واقع کاٹن فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔تفصیلات کےمطابق آگ نےفیکٹری کے احاطے میں موجود کپاس کے بنڈلز کو لپیٹ میں لے لیا ہے، فیکٹری میں مویشیوں کےخشک چارے کا بھی بڑا ذخیرہ موجود ہے جس کو شدید خطرہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوا کےدبائو کےباعث آگ کی شدت میں تیزی ہو رہی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.