قومی کرکٹ ٹیم کی اوپننگ بلےبازجوڑی سدرہ امین اور منیبہ علی نےنیا ریکارڈ قائم کردیا۔تفصیلات کےمطابق سری لنکا کےخلاف کراچی میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میچ میں سدرہ امین اور منیبہ علی نےپاکستان کی جانب سےویمنزکرکٹ کی سب سےبڑی اوپننگ شراکت قائم کردی۔دونوں کھلاڑیوں کےدرمیان 158 رنزکی شراکت قائم ہوئی جو پاکستان کی جانب سےپہلی سنچری شراکت بھی ہے۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1532605720318836737?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1532609504445186048%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es2_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2Fsports%2F2022%2F06%2F745541%2F

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایشین فٹبال کپ 2023: ٹورنامنٹ کی میزبانی کیلئے بولی جون کے آخر میں ہوگی

چین نے کورونا وائرس کے باعث ایشین فٹبال سے دستبرداری کا اعلان…

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹبال استعمال ہو گا

قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میچوں میں سیالکوٹ…

ہمارے لئے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ اہم ہے, عابد علی

قومی ٹیم کےٹیسٹ اوپنرعابد علی کا کہنا ہے کہ ہمارے لئےآئی سی…

پاک بنگلہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائےگا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج…