لندن میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ ساجد میر سے ملاقات کے دوران نواز شریف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو مسائل کی دلدل میں پھنسایا، مسائل کا حل اکیلے ایک جماعت نہیں نکال سکتی۔ پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کے اشتراک سے ملک کو بحران سے نکالیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزارت دفاع کی الیکشنز کیلئے پاک فوج اور رینجرز کے اہلکار دینے سے معذرت

وزارت دفاع نے الیکشنز کےلئے پاک فوج اور رینجرز کے اہلکار دینے…

کہا جارہا ہے 5 ارکان لائیں اور 5 ارب روپے لےلیں، رکن پنجاب اسمبلی کا دعویٰ

رفاقت گیلانی کاکہنا تھا کہ کل ایک ارب روپےکی آفر ہوئی تھی،آج…

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری قانونی ثابت ہو، لاہور ہائی کورٹ

دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سندھ سے ٹیم…

پشاور: انچارج پولیس چوکی پر حملہ

پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کی حدود پر انچارج پولیس چوکی کی…