پاکستانی کوہ پیمااسد علی میمن نےشمالی امریکا کی بلنترین چوٹی دینالی کوسرکرلیااسدعلی میمن کےمطابق وہ شمالی امریکاکی ریاست الاسکا میں واقع 6 ہزار 190 میٹربلندچوٹی دینالی کی ٹاپ پر 28 مئی کوپہنچےتھےاوروہ سمٹ کےبعد واپس بیس کیمپ پہنچ چکے ہیں اسد علی میمن ساتوں براعظموں کی سات چوٹیوں کوسرکرنےکا ارادہ رکھتے ہیں اور ماؤنٹ دینالی ان کے اس مشن کی چوتھی چوٹی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف اے ٹی ایف :پاکستان بلیک لسٹ میں جانے سے توبچ گیامگرگرے لسٹ سے بھی نہ نکل سکا

پاکستان کے فناننشل ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ…

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کا حکومت سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے میثاق معیشت کرنے کا مطالبہ

اولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی اہم پریس کانفرنس ہوئی گروپ…

سابق ممبر قومی اسمبلی میاں گل عدنان اورنگزیب ٹریفک حادثے میں جاں بحق

خاندانی ذرائع نے میاں گل عدنان اورنگزیب کے ٹریفک حادثے میں انتقال…

خان پور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہوگئی

،انتہائی سطح ایک ہزار 910فٹ رہ گئی ، خان پورڈیم سے راولپنڈی…