شاہد آفریدی نےکہا کہ طاقت کا بے دریغ استعمال، چادر چار دیواری کا تقدس پامال، لاٹھی، گولی کی یلغار، آمریت تو ہو سکتا ہے، جمہوریت ہر گز نہیں اختلاف اور احتجاج ایک بنیادی حق ہے اور یہی حق 22 کروڑ انسانوں کو ایک قوم بناتا ہے ’خدارا! اس ملک کو ایک جمہوری ریاست رہنے دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیٹرول ،چینی اور بجلی کے بعد دودھ کی قیمت میں بھی ہو شربا اضافہ

ڈیری فارمرز نے کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں ازخود اضافے کا…

افغان فٹسال ٹیم کے کھلاڑی کی ایران میں موت، وجہ سامنے نہ آسکی

افغان خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان فٹسال ٹیم کے کھلاڑی علی عرب…

سیالکوٹ سے دبئی، پی آئی اے پروازوں کا آغاز

سیالکوٹ سے دبئی کے لئے پی آئی اے کی پہلی پرواز پی…

بھارتی فورسز نےسید علی گیلانی کا جسد خاکی زبردستی گھرسے اٹھایا عبداللہ گیلانی

عبداللہ گیلانی کا کہنا تھا کہ بھارتی فورسز نےآج علی الصبح سید…