نوجوت سنگھ سدھو کو بھارتی سپریم کورٹ نے 1988 میں سڑک پر جھگڑے کے کیس میں جیل بھیجا،1988 میں سڑک پر جھگڑے کے دوران ایک شخص کی ہلاکت بھی ہوئی تھی نوجوت سنگھ سدھو 1988 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کا حصہ تھے اب بھارتی پنجاب پولیس سدھو کو اپنی تحویل میں لے گی-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.