ایم ڈی این آرٹی سی بریگیڈیئرعاصم نےوزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ دیتےہوئےکہا کہ ای آر ٹی سی نےملک کےاہم علاقوں اورحکومتی سیٹ اپ میں سیف سٹی پراجیکٹ لگائے ہیں۔بریفنگ دیتےہوئےکہاکہ کراچی سیف سٹی کےلیے 10000کیمرے 2000 مقامات پر نصب کیےجائیں گےجبکہ ان کیمروں میں کچھ فکسڈ اوردیگر موونگ  ہوں گے۔اس کاایک کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اور 3 ریجنل کمانڈاینڈ کنٹرول سینٹرز ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبر پختونخوا کا پیسا لوٹ کر عمران خان کے جلسے کیے جا رہے ہیں,فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عمران خان…

معیشت خطرناک طریقے سے نیچے کی طرف جا رہی ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ…

نارووال: سفاک شخص کی 9 سالہ ذہنی مریضہ بچی سے مبینہ زیادتی،مقدمہ درج

نارووال پولیس نے سفاک شخص کو 9 سالہ ذہنی مریضہ بچی سے…

کے پی حکومت نے گندم کا یومیہ کوٹہ بڑھا دیا

خیبرپختونخوا کے محکمہ خوراک کے مطابق تمام فعال فلور ملز کو آبادی…