وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نےمیران شاہ میں خودکش حملےکی مذمت کی تین فوجی جوانوں سمیت 6 افراد کی شہادت پر شدید غم کا اظہار کیاکہا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، پوری قوم دہشتگردوں سے سینہ سپر پاک فوج کے ساتھ ہے۔شہید اہلکاروں حولدار زبیر قادر، سپاہی عزیر اصفر اور سپاہی قاسم مقصود کو خراج عقیدت پیش کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تعریف وہ جو دشمن کرے:ن لیگ کی ویب سائٹ پروزیراعظم عمران خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے گئے

لاہور:وزیراعظم پاکستان کے ساتھی بھی اختلافات کررہے ہیں لیکن ساتھ یہ بھی…

بیٹے کی شادی:مریم نواز نے زبان کوتالا لگانے کی نیت کرلی

بیٹے کی شادی:مریم نواز نے زبان کوتالا لگانے کی نیت کرلی،اطلاعات کے…