وزیر اعظم شہباز شریف نے میران شاہ میں ہونے والے خود کش دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں اور 3 بچوں کی شہادت پرگہرےرنج وغم کا اظہار کیا۔معصوم بچوں کے قاتل اسلام اور انسانیت دونوں کے دشمن ہیں افواج پاکستان کی عظیم قربانیاں ہماری تاریخ کاسنہری باب ہےشجاعت و شہادت ہماری افوج کی تابناک روایت ہے جسے ہمارے شہدا نے برقرار رکھا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آرمی چیف اور بِل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکرو سافٹ کے بانی بِل…

Four terrorists killed in Nowshera search and clearance op: CTD

Peshawar: On Friday, the Counter-Terrorism Department (CTD) has claimed to kill four…

پاکستان نے کویتی فضائی کمپنیوں پر مشروط پابندی عائد کردی

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کویتی فضائی کمپنیوں…