صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہے کہ نوجوان آئی ٹی کے شعبے میں فری لانسنگ کے ذریعے ملک کی ترقی میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔اسلام آباد میں فری لانس فیسٹ سےخطاب کرتے ہوئےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آئی ٹی نے تمام شعبوں میں انقلاب برپا کر دیا ہےاوراس میں نمایاں تبدیلی لانے کی صلاحیت ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.