بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے عامر خان کی طلاق پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں میرا گھر نہیں بس رہا اور لوگوں کی طلاق ہو رہی ہےکسی کی بھی طلاق ہو اس سے مجھے غم ہوتا ہےایک چٹکلہ چھوڑتے ہوئے راکھی نے کہا کہ عامر خان میرے بارے میں بھی سوچیں میں ابھی تک کنواری ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جسٹس عمرعطا بندیال نے بطورچیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھا لیا

حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلا م آباد میں منعقد کی…

اقتدار کی روشنی نظر آتے ہی اپوزیشن ایک ہوگئی ہے۔

سعد رضوی نے کہا ہے کہ اقتدار کی روشنی نظر آتے ہی…

میڈیکل طالبہ سے زیادتی کا ملزم گرفتار

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں میڈیکل طالبہ سے زیادتی کرنے…