بھارت سے خالصتان کی آزادی کی تحریک اٹلی پہنچ گئی ہے جہاں سکھ فار جسٹس کی جانب سے خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا ۔اٹلی کے شہر بریشیا میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، خالصتان ریفرنڈم میں تقریباً 40 ہزار ووٹ کاسٹ کیےگئے۔خالصتان پر ووٹنگ صبح 9 سے شام 5ب جےتک بغیر وقفےکےجاری رہی، تقریباً دس ہزار لوگ وقت ختم ہونے کےباعث ووٹ نہ ڈال سکے، اٹلی کے مختلف شہروں میں تقریباً دو لاکھ سکھ آباد ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور:داتا دربار سے 3 ماہ کی بچی اغوا

داتادربارسے 3 ماہ کی بچی کواغوا کرلیا گیا بچی کےماموں کی مدعیت…

85 فیصد مریض وہ ہیں جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے کہا ہے کہ صوبے کے اسپتالوں…

CTD KPK unable to combat terrorism: Report

On Monday, a report from national agencies revealed that Khyber Pakhtunkhwa Counter-Terrorism…