کیمپ جیل کے باہر رکشے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔لاہور کے علاقے فیروز پور روڈ پر  واقع کیمپ جیل کے باہر جیل سے رہا ہونے والے شوہر کو لینے کے لیے آنے والی خاتون پر فائرنگ کی گئی۔  مقتولہ کا شوہر ذوالفقار اور بیٹی اقرا ، رکشہ ڈرائیور غلام رسول، راہ گیر خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی لانگ مارچ :طاہر القادری نے اپنے کارکنوں کو ہدایات جاری کر دیں

ڈاکٹر طاہر القادری نےعمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار…

اٹلی میں برفانی تودہ گرنے سے 6 کوہ پیما ہلاک اور 8 زخمی

اتوار کی سہ پہرکواٹلی میں موجود یورپ کے سب سےبڑے پہاڑی سلسلےاٹالین…