بھارتی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارا ٹنڈولکر جلد اپنی پہلی فلم میں دکھائی دیں گی۔سارا ٹنڈولکرکو اداکاری میں خاصی دلچسپی ہےاور حال ہی میں انہوں نے اداکاری سیکھنے کے لیے ایک انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ بھی لیا ہے جس کے بعدسے یہ دعویٰ کیا جارہا ہےکہ سارا اپنا بالی وڈ ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور جیل سے فرار ہونے والے دونوں قیدی پھر گرفتار

لاہور کے جیل سے فرار ہونے والے دو قیدیوں کو پولیس نے…

آج ملک بھر میں یوم سقوط ڈھاکہ منایا جائے گا

ملک بھر میں یوم سقوط ڈھاکہ آج 16 دسمبر جمعرات کو منایا…

بنوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم معطل

الیکشن کمیشن نے میئر بنوں کی نشست پر دوبارہ گنتی کا حکم…