مکہ المکرمہ: تامل ناڈو کی معروف سماجی کارکن سبریمالا جیاکنتھن نے اسلام قبول کرلیا جس کا اعلان انہوں نے مکۃ المکرمہ پہنچ کر کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں مسجد الحرام میں کعبہ کے سامنے کھڑے دیکھا جاسکتا ہے اور ویڈیو میں انہوں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جنید صفدر کی بارات میں شہباز شریف کی روایتی کُلا پہن کر شرکت

  قائد حزب اختلاف شہباز شریف بھی جنید صفدر کی بارات میں…

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کی شام 4 بجے طلب کرلیا…

Don’t ‘ridicule’ judicial commission by ‘contravening Constitution’: Justice Isa to CJP

On July 26, senior most Judge of the Supreme Court Justice Qazi…