پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے آج سے لاہور کے مختلف حلقوں کے دورے کرنے کا اعلان کردیا۔مریم نواز کا کہنا تھاکہ لاہور کے مختلف علاقوں کے دورے نوازشریف اور شہباز شریف کی ہدایت پر کروں گی۔انہوں نے کہا کہ دوروں کے دوران کارکنوں سے ملاقات کروں گی، آج شام حلقہ این اے 128 میں افطار کے بعد کارکنوں کے درمیان ہوں گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.