وزیراعظم شہبازشریف نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سےفلسطینیوں پر تشدد میں اضافہ انسانی حقوق اور انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ وقت آگیا ہے کہ بین الاقوامی برادری معصوم فلسطینیوں کی جانوں کے تحفظ، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کو برقرار رکھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Classes remain suspended in KU for 7th consecutive day

Academic activities at the University of Karachi were suspended for the seventh…

‘کروڑوں لوگوں کو آٹا، دال اور گھی پر 30 فیصد رعایت دیں گے’

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ…