قطر کے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد آل ثانی اور نائب امیرشیخ عبداللہ بن حمد کی وزیراعظم شہبازشریف کو منصب سنبھالنے پرمبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیںاس کے علاوہ قطر کے وزیراعظم خالدبن خلیفہ بن عبد العزیز آل کی جانب سے بھی شہبازشریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔
HH the Amir Sends Congratulation to Prime Minister of Pakistan for Taking the Oath of Office. #QNA pic.twitter.com/nZ6277DUJo
— Qatar News Agency (@QNAEnglish) April 15, 2022