کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او)  لاہور فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیاض احمد دیو کو پنجاب سے وفاق رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاہد آفریدی نے بیٹی کے نام سے منسوب اکاؤنٹ پر وضاحت دے دی

شاہد آفریدی نے بیٹی انشاء کے نام سے چلنے والےجعلی سوشل میڈیا…

لاہوریوں پر ڈینگی کا قہر، ایکسپو سنٹرہسپتال مریضوں سے بھرگیا

ڈینگی بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے جبکہ شہر کے ہسپتال…

ترکی میں امریکی سفارتکار جعلی پاسپورٹ جاری کرنےکے الزام میں گرفتار

ترکی میں امریکی سفارتکار کو جعلی پاسپورٹ جاری کرنےکے الزام میں گرفتار…

طالبان کا امن عمل میں پاکستان کی ڈکٹیشن قبول کرنے سے انکار

دوحہ:افغان طالبان نے افغانستان میں جاری امن عمل میں پاکستان کے مشوروں…