ایلون مسک کے ٹویٹرکمپنی کے بورڈ میں شامل نہ ہونےکےفیصلےکےبعد ٹویٹر انکارپوریٹڈ کےحصص کی قیمتوں میں قریباً 7 فی صد کمی ریکارڈ کی گئی ہے انتظامیہ کے ساتھ بات چیت کے بعد مسک نےاختتام ہفتہ پر ٹویٹر کےبورڈ میں عدم شمولیت کافیصلہ کیااس سے ایک سابقہ سمجھوتا بھی ختم ہوگیاہےجسکے تحت وہ اپنے حصص کو 14.9 فی صد سےزیادہ نہیں رکھ سکتے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Blast kills five in Swat

Swat: Five people embraced martyrdom and several people sustained injuries as a…

عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) پاکستان کا معترف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹرکرسٹیلینا جارجیوا کیجانب سے…