سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نےبتایا کہ وہہر ممبر قومی اسمبلی کی اسمبلی سیٹ پہ اس کا تقسیمی نمبرہوتا ہےمیں عمران خان کی وزیراعظم کی سیٹ پہ موجود یہ تقسیمی نمبر ساتھ لےآیا ہوں وہاں نہیں چھوڑا اپنے پاس محفوظ کرلیا ہےجب خان صاحب دوبارہ وزیراعظم بنیں گےتو اپنےہاتھ سے یہ دوبارہ لگاؤں گا انشاءاللّٰہ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قانون بن چکا ، 2023 کے انتخاب ای وی ایم پر ہونگے، شبلی فراز

فاقی وزیر سائنس شبلی فراز نے کہا ہےکہ اگر نجی فرم سے…

Pakistan unveils Hajj digital app for pilgrims

The authorities in Pakistan successfully digitized the Hajj operations by developing an…

ق لیگ اپنی فکرکرے :ہم کسی کےماتحت نہیں کہ ہمارے نام پرسیاسی کارڈ کھیلے

ق لیگ کی جانب سے حکومتی اتحادیوں کے مشترکہ فیصلے سے متعلق…