یورپی یونین کے مطابق تمام ستائیس ممالک نے روس سے کوئلہ درآمد کرنےپرپابندی کی منظوری دےدی ہےروسی کوئلے پر پابندی کی تجویز کمیشن کی طرف سےدی گئی تھی۔ روس سےکوئلے کےساتھ ساتھ لکڑی اوردوسری چند اشیا بھی درآمد نہیں کی جا ئیں گی۔دوسری جانب فرانس نے روسی بحری جہازوں کی آمد و رفت کو محدود کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

PM Shehbaz Sharif to announce ‘relief package’ today in his address

In a speech to the country today (Friday), Prime Minister Shehbaz Sharif…

لاہور:داتا دربار سے 3 ماہ کی بچی اغوا

داتادربارسے 3 ماہ کی بچی کواغوا کرلیا گیا بچی کےماموں کی مدعیت…

کھیتوں سے خاتون کی بوری بند جلی ہوئی لاش برآمد

قمبرشہداد کوٹ کے علاقے وگن میں ملزمان نے خاتون کو قتل کرنےکےبعد…