اجے دیوگن اور اداکارہ کنگنا رناوت میں قربتیں بڑھنے کی افواہیں گردش کرنےلگیں فلم’ونس اپون آ ٹائم ان ممبئی‘کی شوٹنگ کےدوران یہ خبریں تواترسے آنے لگی تھیں اجےاور کنگنامیں اچھی بونڈنگ ہوگئی ہےجلد دونوں کےتعلقات ایک نیاموڑلےلیں گےان خبروں پر کاجول اجے دیوگن کو دھمکی دی اگرانہوں نے کنگنا سے دوستی ختم نہیں کی تووہ اپنےدو بچوں کےساتھ گھرچھوڑدیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نوازشریف کی سیاست”فوت ” ہوچکی:ن سے ش نکلے گی توش بچے گا:شیخ رشید احمد

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھتیجی…

پاکستان میں کورونا کے 395 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 11 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…

60% of population vaccinated: NCOC decides to end Covid-19 restrictions

In cities where 60% of the population has been vaccinated, it was…