پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے 2022 کے گریمی ایوارڈز میں گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیت لیا اس طرح وہ گریمی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ ہیں۔ عروج آفتاب کوان کے گانے ’محبت‘ پرگلوبل میوزک پرفارمنس کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ عروج آفتاب کو بہترین نئے آرٹسٹ کی کیٹگری میں بھی نامزد کیا گیا تھا۔

https://twitter.com/RecordingAcad/status/1510738162036969472?s=20&t=fPRpN4nLf8VkQrwH_spt7Q

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مردان میں فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

مردان کے علاقے ساڑو شاہ میں موسیقی کی تقریب میں فائرنگ کر…

مختلف شہروں میں گیسٹ ہاؤسز میں خفیہ کیمروں سے ویڈیوز بنانے کا انکشاف

وزیراعظم نے اسلام آباد واقعہ کا نوٹس لیا تو انہیں ایک رپورٹ…