سعودی عرب  میں رمضان کا چاند نظر آگیاغیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور خلیج ممالک سمیت دیگر مسلم ممالک میں رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس منعقد ہوئے جب کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر سمیت خلیجی ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیا اور پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتہ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا سے مزید 49 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید49 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…

عوامی دباؤ: سری لنکن وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا

کولمبو: سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے نے شدید مالی…

الیکشن کمیشن نے این اے 33 ہنگو میں ضمنی الیکشن ملتوی کردیا

صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا معاملہ،الیکشن کمیشن…

بنوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم معطل

الیکشن کمیشن نے میئر بنوں کی نشست پر دوبارہ گنتی کا حکم…