نیپرا نے بجلی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،جس کے مطابق کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 3 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے -بجلی قیمتوں میں اضافےکا اطلاق اپریل کےبلوں پر ہوگا کراچی کے بجلی صارفین پر 3 ارب 58 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا اضافہ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.