لاہور:وزیراعظم پاکستان کے ساتھی بھی اختلافات کررہے ہیں لیکن ساتھ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان بذات خود اچھا آدمی ہے ، اسی بات کی تصدیق آج ن لیگ کے آفیژیل پیچ سے کی گئی ، پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کی ویب سائٹ ہیک ہیکرز کی جانب سے ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان کے حق میں تحریردرج تھے ، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پراس کے جواب میں کہا جارہا ہے کہ ناچاہتے ہوئے بھی ن لیگ کو عمران خان کی صلاحیتوں کی تعریف کرنی پڑگئی

 

https://twitter.com/khawajaNNInews/status/1509241600802709507?t=atuBFjtDPkMjpq0QZGX7NQ&s=19

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pakistan & Argentina Hold Virtual 4th Round of Bilateral Political Consultations

ISLAMABAD, Oct 23 (APP): Pakistan and Argentina, in their fourth round of…

Biden welcomes Finland, Sweden to join NATO

Washington: On May 19, U.S. President Joe Biden met the leaders of…

مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس آج ہو گا

پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،…