آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمن اور بلوچستان عوامی پارٹی کے 4 ایم اینز کے ہمراہ پریس کانفرنس کےدوران شہباز شریف نےکہاکہ حکومت کی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کی تحریک عدم اعتماد کےمعاملےمیں متحدہ اپوزیشن کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے، ہم ان کا دل کی گہرائیوں سےشکریہ اداکرتےاور اپنے بھرپور اعتماد اور تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Covid-19: Pakistan reports lowest positivity rate after a month

The COVID-19 positivity rate in Pakistan fell to its lowest level in…

بھارتی فوج کی جارحیت جاری ،مزید 3 کشمیری شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیروادی میں قابض بھارتی فوج کی…