سعد رضوی نے کہا ہے کہ اقتدار کی روشنی نظر آتے ہی اپوزیشن ایک ہوگئی ہے۔کراچی میں مہنگائی کیخلاف ملین مارچ سے ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ کے دن قرارداد منظور ہوئی تھی کہ ایسا ملک بنائیں گے جہاں سکون ہے،75 سال بعد یہ احساس ہوجانا چاہیے کہ برائی برائی ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں کورونا سے مزید 71 اموات

پاکستان میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 71 افراد…

او آئی سی اجلاس سے پہلے ہی ہمیں کامیابی ہوئی ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نےاو آئی سی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو…

اب کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 100 ڈالر انعام دیا جائے گا

امریکی شہرنیویارک میں کورونا ویکسین لگوانے والےشہریوں کو 100ڈالر دینے کا اعلان…