کراچی :آصف علی زرداری کی طبعیت اچانک ناساز,اطلاعات کے مطابق آصف علی زرداری کی علالت کے باعث بلاول بھٹو اسلام آبادسے کراچی پہنچ گئے

ادھر ذرائع کے مطابق یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ آصف علی زرداری کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے جس کی وجہ سے والد کی علالت کے باعث بختاور بھٹو خاوند کے ہمراہ دبئی سے کراچی پہنچ گئیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

SHC issues notice to Govt, over likely privatization of PIA

The Sindh High Court issued notices to federal government, CAA, PIA and…

سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کاپریانتھا کمارا کے اہلِ خانہ کےلیے ایک لاکھ ڈالرامداد کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بتایا کہ سیالکوٹ بزنس کمیونٹی…