جرنلسٹس سپورٹ کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی افواج نےگزشتہ برس کےدوران فلسطینی صحافیوں پر 260 سےزائد حملےکیےایک بیان میں کہا گیاکہ گزشتہ برس اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس کے رہائشی محلوں کےساتھ محصورغزہ کی پٹی میں صحافیوں کونشانہ بنایا اسرائیل فلسطینی صحافیوں کو مسلسل نشانہ بناتا ہے اور انہیں دہشت زدہ کرنےکےلیے میڈیا کےعملےکو ستاتا ہے
