شہباز شریف نے بجلی، گھی کی قیمتوں میں اضافےکو عمران خان کا ایک اور یوٹرن قرار دےدیا ہے کہا کہ عمران نیازی نے بجلی اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر یوٹرن کی روایت برقراررکھی ہے عوام کو اس ظلم سے بچانے کےلیے تحریک عدم اعتماد لائے ہیں اور حکومت سے نجات ہی قوم کو مہنگائی کےظلم سے نجات دلائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

PSL’s eighth edition set to begin on Monday

Multan: The wait for cricket fans is almost over as the eighth…

آزاد کشمیر: شیخ رشیدغیر اعلانیہ طور پر الیکشن کے انچارج منتخب

آزادکشمیر میں انتخابی الیکشن 25جولائی کو ہونے والا ہےاوروزیر اعظم عمران خان…

سی این جی کی قیمت میں 10 روپے 30 پیسے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا

سی این جی کی قیمت میں 10 روپے 30 پیسے فی کلو…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.68 فیصدہو گئی

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید 95…