جاپان میں مبینہ طور پر بدروح سے بھرا ایک بڑا پتھرایک ہزار سال بعد دوٹکڑوں میں تقسیم ہوگیاہے۔پورے جاپان کےسوشل میڈیا میں لوگ اس پرطرح طرح کے تبصرےکررہےہیں اب اس کے منفی اثرات باہرآچکے ہیں اس تمام کہانی پریقین رکھنےوالےبعض افراد اس واقعےسےسخت مضطرب اور خوفزدہ ہیں اور کہاجارہا ہےکہ جو بھی اس کے پاس گیا وہ یقینی طور پرمرجائےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صوبے میں کورونا کے بڑھتےکیسز، عثمان بزدار نے بڑا حکم جاری کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنےصوبے میں کوروناکےبڑھتےہوئےکیسزکےپیش نظرکوروناایس اوپیزپرعمل یقینی بنانےکاحکم جاری…

No case of Omicron Variant detected in Pakistan: Dr Faisal Sultan

According to Dr. Faisal Sultan, Special Assistant to the Prime Minister on…

بے قابو مہنگائی پر عوامی ردعمل: حکومت کا صرف ماہانہ بنیادوں پر حساس قیمت انڈیکس جاری کرنے کا فیصلہ

ہ بے قابو مہنگائی پرمعاشرےکےتمام طبقات کی تنقید سے تنگ آکروفاقی حکومت…