pic from google

افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےعالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنی ٹویٹ میں کہا کہ یوم خواتین افغانستان کی خواتین کے لئے اپنے جائز حقوق کا مطالبہ کرنے کا اچھا موقع ہے۔افغان خواتین کوشریعت کے مطابق حقوق دینے کے لئے پرعزم ہیں ہم اپنی افغان خواتین کے حقوق کا تحفظ اور دفاع کرتے ہیں، انشاء اللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کرپشن کا الزام: میانمارکی سابق رہنما کو مزید 6 سال قید کی سزا

نوبل انعام یافتہ77 سالہ آنگ سان سوچی کادورہ حکومت گزشتہ سال یکم…

1999 کےزلزلے میں پیدا ہونیوالا نوجوان 2023 کے زلزلے میں جاں بحق ہو گیا

ترک میڈیا سے گفتگو میں عثمان کی والدہ نے بیٹے کی اس…

امریکہ میں طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 109 ہو گئی

امریکی ریاست فلوریڈا میں 105 اموات جبکہ لی کاونٹی سے 55 لاشیں…