اداکارہ فریال محمود نےکہا کہ وہ طلاق کے بعد بہت خوش ہیں ہ اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ میں طلاق کےبعد کیسے برداشت کر رہی ہوں لوگوں کی جانب سے کی جانے والی باتیں اور سوالات تو اس سوال پر صرف میں یہ ہی کہوں گی کہ میں بہت خوش اور دوبارہ فی الحال شادی نہیں کرنا چاہتی ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نور مقدم قتل کیس، پولیس نےملزم ظاہر جعفر کے والدین کو گرفتار کرلیا

نور مقدم قتل کیس اسلام آباد پولیس نے اس مقدمے میں ہفتےکی…

اسلام آباد : 2 تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت کیسز رپورٹ

کورونا کے مثبت کیسز اسلام آباد کے ماڈل کالج فار گرلز مارگلہ…