pic from google

پاکستان میں کورونا سے مزید27 افراد جاں بحق ہوگئے این سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 48 ہزار 37 کورونا ٹیسٹ کیے گئے 2ہزار 597کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسزکی مجموعی تعداد 14 لاکھ 88 ہزار 958 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 828 ہو گئی ہےاور مثبت کیسز کی شرح 5.40 فیصد پر پہنچ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ستمبر میں مہنگائی سال کی بلند ترین شرح پر رہی ادارہ شماریات

ستمبر میں مہنگائی سال کی بلند ترین شرح پر رہیادارہ شماریات کے…

کزن کے ساتھ مل کربد بخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

لاہور کےعلاقے ستوکتلہ میں بدبخت بیٹےنے باپ کوگولی مار کر قتل کر…