لاہور :میٹرو بس ماڈل ٹاؤن اسٹیشن کے قریب بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے کی شکار بس کو نقصان پہنچا ہے تاہم بس میں موجود تمام مسافر محفوظ رہے۔ بریک فیل ہونے کے باعث میٹرو بس جنریٹر اور جنگلے سے ٹکرا گئی۔ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں،بس کو ٹریک سے ہٹا کرٹریک کو کلئیر کر دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹریفک پولیس نے عامر لیاقت کےخلاف اندراج مقدمہ کے لئے سندھ پولیس سے رجوع کر لیا

ٹریفک پولیس حکام عامرلیاقت کے خلاف مقمدمہ درج کرانےکیلئے فیروز آباد تھانےپہنچ…

لڑکے بھی اسکرٹ پہن کر آئیں، اسپین میں اسکول انتظامیہ کا انوکھا حکم

اسپین میں اسکول انتظامیہ نےلڑکوں کو ہدایت کی ہےکہ وہ لڑکیوں کی…