ثروت گیلانی کی عالیہ بھٹ کی تعریف پر خاتون نے کہا کہ میڈم آپ لوگ بالی ووڈ والوں کے سامنے خود کو اتنا گراتے کیوں ہیں؟عالیہ بھٹ سے آپ ہزار گنا بہترین اداکارہ ہیں-ثروت گیلانی نے کہا کہ ہمیں قابل لوگوں کی تعریف ضرور کرنی چاہیےوہ سخت محنت کر کے کوئی مقام حاصل کرتے ہیں عالیہ بھٹ بہترین اداکارہ ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

 پاکستان ریفائنری لمیٹڈ بند کرنا پڑگئی۔

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ  کے مطابق  بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری…

اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں پرتشدد انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے کی شدید…