Image Credits: Bew York Times

پنجاب کے ضلع نارووال کی تحصیل ظفر وال میں سوتیلی ماں نےتشدد کرکے 8 سالہ بیٹی کو قتل کردیااحسان نامی شخص نےدوسری شادی کی ہوئی تھی گزشتہ رات سوتیلی ماں نے 8 سالہ زارا فاطمہ پر شدید تشدد کیا جس سےبچی جاںبحق ہوگئی ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہےاور اس کےخلاف بچی کےماموں کی مدعیت میں مقدمہ بھی درج کرلیاگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق مسٹر ایشیا یحیٰ بٹ انتقال کر گئے

لاہور:باڈی بلڈنگ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والےسابق مسٹرایشیا یحیٰ بٹ…

25 terrorists killed in Bannu CTD hostage operation: ISPR

Islamabad: Inter-Services Public Relations (ISPR) Director General (DG) Major General Ahmed Sharif…

‘کروڑوں لوگوں کو آٹا، دال اور گھی پر 30 فیصد رعایت دیں گے’

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ…