لاہور: سابق اولمپئن رشید الحسن پر 10 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق اولمپئن رشید الحسن نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے خلاف توہین آمیز بیان دیا تھا جس پر حکومت نے  ان کے خلاف سخت نوٹس لیا تھا۔تاہم اب پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپئن رشید الحسن پر 10 سال کی پابندی عائد کردی ہےْ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میڈیکل طالبہ کی خودکشی کا معاملہ: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نےنوٹس لے لیا

پیپلز میڈیکل کالج نواب شاہ میں مبینہ بلیک میلنگ پرطالبہ کی خودکشی…

MDCAT students protest against PMC, cite injustice

Police in Islamabad baton-charged two young doctors outside the Pakistan Medical Commission…