اے این ایف نے سری نگرہائی وےپرگاڑی سے 64 کلوگرام منشیات برآمد کرلی ہے انٹیلی جنس اطلاع پرگاڑی کی تلاشی کے دوران 48 کلو افیون اور 16 کلو چرس نکلی منشیات گاڑی کی ڈگی میں خفیہ طور پر چھپائی گئی تھی ۔دورانِ کارروائی 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، جن میں گوجرانوالہ کی رہائشی خاتون تنویر اختر اور جہلم کے رہائشی تنویر احمد شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغانستان میں خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت ہے: سربراہ افغان کرکٹ بورڈ

چیئرمین افغان کرکٹ بورڈ میر واعظ اشرف کا کہنا ہے کہ افغانستان…

ہرشل گبز کے انکشافات نے بھارتی مکرو چہرے کو بے نقاب کر دیا مشعال ملک

جموں و کشمیر کی رہنما مشعال ملک کا کہنا ہے کہ ہرشل…

ملک کے مختلف حصوں میں کل سے مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کےمطابق 7 نومبر تک مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر…