بھٹو کی وادی میں کُتوں کا راج:ایک اوربے بس کو باولے کُتے نے کاٹ لیا ،اطلاعات کے مطابق تھرپارکر میں آوارہ کتوں کا راج برقرار ہے۔ چھاچھرو میں آوارہ کتوں نے دو خواتین سمیت 6 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا جن میں نانجو مل، کنگھار ۾، بھٹو، سترام اور دو خواتین شامل ہیں۔زخمیوں کو فوری تعلقہ ہسپتال چھاچھرو لایا گیا جہاں ویکسینیشن کی گئی۔