پولیس کےمطابق شکرگڑھ میں 9 سالہ عمیرنوید گھر سے باہر نکلا جسےکسی نے اغواء کرلیا، دو گھنٹے کی تلاش کے بعد قریبی کھیتوں سےلاش مل گئی پوسٹمارٹم کےلئے لاش اسپتال منتقل کردی والد نوید کی مدعیت میں اغواء اورقتل کی دفعات کےتحت نامعلوم افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا والد نوید نےکہاکہ میرا اکلوتا بیٹا تھا ناحق قتل کیا گیاپولیس انصاف دلائیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.