لاہور کےعلاقے مصطفیٰ ٹاؤن کے قریب مومن پورہ میں ٹی آر سے بنی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملبے تلےدبے مزید افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہےجبکہ ملبے سےایک سال کے بچے کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نےچھت گرنےسے قیمتی جانوں کےضیاع پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pakistani women lose millions in ‘committee scam’

As per reports, hundreds of Pakistani women lost millions of rupees in…

فواد خان اور صنم سعید بھارتی ویب سیریز میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

ڈراما سیریل ’’زندگی گلزار ہے‘‘ کی مشہور جوڑی فواد خان اور صنم…

کراچی: کے الیکٹرک آفس کے سامنے احتجاج کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2 نوجوان زخمی

لیاری کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عدم فراہمی پر مشتعل افراد…