اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل مندوب منیراکرم نےکہا ہےکہ بھارت دہشت گردی سےمتاثر نہیں بلکہ جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہےبھارت نے 1989سے اب تک اپنےغیرقانونی زیرتسلط جموںو کشمیر میں96ہزارسے زائد کشمیریوں کوشہید کیاتقریبا 23ہزارخواتین کو بیوہ، 11ہزار سے زائد خواتین کی بے حرمتی کی گئی اور ایک لاکھ مکانات اور اسکولوں سمیت دیگر عمارتوں کو تباہ کیاگیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.