pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 58 ہزار 902 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 6 ہزار 540 کوروناکیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 60 ہزار 19 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 77 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 11.10 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

  اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود میں 150بیسز پوائنٹس کا اضافہ…

آج ملک بھر میں یوم سقوط ڈھاکہ منایا جائے گا

ملک بھر میں یوم سقوط ڈھاکہ آج 16 دسمبر جمعرات کو منایا…

مقدس ایوان میں ن لیگی ارکان اسمبلی کی طرف سے توڑپھوڑ:اسپیکرکاجلد مرمت کرنے کا حکم

لاہور: اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی لابی میں مبینہ توڑ پھوڑ…

اٹلی میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ، ہزاروں سکھوں کی شرکت

بھارت سے خالصتان کی آزادی کی تحریک اٹلی پہنچ گئی ہے جہاں سکھ…