اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کی جانب سےکیےجانےحملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان ڈرون حملوں میں اموات پردکھ کا اظہار کیاوزیراعظم کا کہنا تھا کہ مشکل کی گھڑی میں پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ کھڑا ہےشیخ محمد بن زید ال نہیان نے حمایت پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوئٹہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ میں بارودی سرنگ کےدھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔لیویزذرائع کےمطابق…

Women break into house, steal mobile phones

Two women broke into a house in Lahore’s Ghaziabad area and stole…