pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 57 ہزار 669 کورونا ٹیسٹ کیے گئےمزید 5 ہزار 472 کوروناکیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 38 ہزار 993 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 37 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 9.48 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

موبائل میں مصروف لڑکی پر سے ٹرین گزر گئی

لاپرواہی کی حیران کن ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو…

ڈی جی آئی ایس آئی کی ملا عبد الغنی برادر کے ساتھ نمازادا کرتے وائرل تصویر پر بھارت کے اوسان خطا ، منفی پراپیگنڈا شروع

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی افغان امن عمل…

علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی

یومِ آزادی کے موقع پر آجلاہور میں علامہ محمد اقبالؒ کے مزار…